پھولوں کو مسل ڈالو
وہ پهول سی لڑکی ہے
اُس پهول سی لڑکی کو
کچھ علم نہیں اِس کا
اِس شہر کے لوگوں کا
دستور عجب یہ ہے
بے عیب رہے جو بھی
عیبوں سے اُسے بهر دو
پھولوں کو مسل ڈالو
٭٭٭
اُس پهول سی لڑکی کو
کچھ علم نہیں اِس کا
اِس شہر کے لوگوں کا
دستور عجب یہ ہے
بے عیب رہے جو بھی
عیبوں سے اُسے بهر دو
پھولوں کو مسل ڈالو
٭٭٭
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: