جیسے بکھرے ہوئے گیسو
جیسے بکھرے ہوئے گیسو
جیسے پھیلے ترا آنچل
جیسے جلتے ہوئے جگنو
جیسے کوئل کی ہو کُو کُو
یہی ٹھہری زندگی اپنی
شب و روز کہانی اپنی
اک دنیا دشمنِ جاں ہے
اک دنیا دِوانی اپنی
جیسے پھیلے ترا آنچل
جیسے جلتے ہوئے جگنو
جیسے کوئل کی ہو کُو کُو
یہی ٹھہری زندگی اپنی
شب و روز کہانی اپنی
اک دنیا دشمنِ جاں ہے
اک دنیا دِوانی اپنی
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: