روز ملنے سے تجھے، دل کو سکوں ملتا ہے
روز ملنے سے تجھے، دل کو سکوں ملتا ہے
ورنہ اب کون کسی کو یہاں یوں ملتا ہے
بعض اوقات تو جینا ہے قیامت کی طرح
بعض اوقات تو مرنے میں سکوں ملتا ہے
اپنی تسخیر کی خواہش میں جو نکلوں میں کبھی
ایک درویش سرِ دشتِ جنوں ملتا ہے
میں ہوں اُس پیکرِ خوشبو کی ثنا میں مصروف
جو دروں ملتا ہے مجھ کو نہ بروں ملتا ہے
دوست پھر دوست، میں دشمن کو کہا کرتا ہوں
دل نہ ملنے پہ ہے راضی تو کیوں ملتا ہے
ورنہ اب کون کسی کو یہاں یوں ملتا ہے
بعض اوقات تو جینا ہے قیامت کی طرح
بعض اوقات تو مرنے میں سکوں ملتا ہے
اپنی تسخیر کی خواہش میں جو نکلوں میں کبھی
ایک درویش سرِ دشتِ جنوں ملتا ہے
میں ہوں اُس پیکرِ خوشبو کی ثنا میں مصروف
جو دروں ملتا ہے مجھ کو نہ بروں ملتا ہے
دوست پھر دوست، میں دشمن کو کہا کرتا ہوں
دل نہ ملنے پہ ہے راضی تو کیوں ملتا ہے
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: