عشق گرداب کی صورت ہے سہارے واجب
عشق گرداب کی صورت ہے سہارے واجب
دشمنِ جاں ہوں کہ پھر جان سے پیارے، واجب
ہم اگر شعر بھی لکھیں تو قیامت ٹھہرے
وہ سرِ شام اگر زلف سنوارے، واجب
دشتِ مایوسی میں بھی اُس نے کہا مجھ سے بلالؔ
جب سمندر ہوئی آنکھیں تو کنارے واجب
دشمنِ جاں ہوں کہ پھر جان سے پیارے، واجب
ہم اگر شعر بھی لکھیں تو قیامت ٹھہرے
وہ سرِ شام اگر زلف سنوارے، واجب
دشتِ مایوسی میں بھی اُس نے کہا مجھ سے بلالؔ
جب سمندر ہوئی آنکھیں تو کنارے واجب
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: