ان جاگتی آنکھوں نے دیکھا، اک خواب سنہرے موسم کا

قرطاسِ محبت پر لکھا پھر باب سنہرے موسم کا
ٹوٹی چھت، خستہ دیواریں، روتے بچے، بوڑھی آنکھیں
شاید اِس گھر پر بھی اترا ہے، عذاب سنہرے موسم کا
پھر آج معطر دل ہو گا، پھر آج دریچہ مہکے گا
جاتے جاتے رکھ جائے گا وہ گلاب سنہرے موسم کا

Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: