میری پہلی اردو تحریر
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یہ میری پہلی اردو بلاگ پوسٹ ہے۔ اس میں ہم دیکھتے ہیں کہ نستعلیق فانٹ اور دائیں سے بائیں (RTL) ترتیب کے ساتھ تحریر کو خوبصورت انداز میں کیسے شائع کیا جا سکتا ہے۔ یہ صفحہ مکمل طور پر یونیکوڈ پر مبنی ہے، اس لیے یہ جدید براؤزرز اور موبائل فونز پر درست نظر آئے گا۔ سائنس کائنات کی شاعری ہے، اور شاعری اُردو میں اور بھی دلنشین ہو جاتی ہے۔
انگریزی اور اردو ایک ہی پوسٹ میں ملانا بھی ممکن ہے — بس اردو حصوں کو ` ...
` میں رکھیں۔ جان ایسے تو لبوں تک نہیں آئی میری
وقتِ معلوم کے سینے میں دھڑکتا آیا
وقتِ معلوم کے سینے میں دھڑکتا آیا
"عمر بھر ہاتھ نہ امروز نہ فردا آیا"
رات اک نیند کا جھونکا مرے بستر کے قریب
اتنی وحشت تھی کہ خوابوں سے الجھتا آیا
آسمانوں پہ قدم رکھ نہیں پایا لیکن
للہ الحمد کہ مٹی پہ تو چلنا آیا
کائناتیں مری تفہیم کہاں کر پائیں
میں وہ عقدہ ہوں کہ یزداں کو کھٹکتا آیا
اتنی وحشت تھی کہ خوابوں سے الجھتا آیا
آسمانوں پہ قدم رکھ نہیں پایا لیکن
للہ الحمد کہ مٹی پہ تو چلنا آیا
کائناتیں مری تفہیم کہاں کر پائیں
میں وہ عقدہ ہوں کہ یزداں کو کھٹکتا آیا
Enjoy Reading This Article?
Here are some more articles you might like to read next: